ہوائی جہاز کے مسافرین کے لیے خوشخبری اب ہوگی یہ آسانی

,

   

حیدر آباد ۔ اب مسافرین داخل ہونے کے لیے کویی بھی شناختی کارڈ دکھانے کی ضرورت نہیں ہو گی ، اب کسی بھی کاونٹر پر کویی کسی کو نہیں روکے گا ، اور یہ سب جلد ہی ہونے والا ہے،انکی پہیچان اب انکے چہرے سے ہی کی جاے گی ، یہ ممکن ہوگا فیس ریکگنایزین ٹکنالوجی کے ذریعے، حیدر آباد کے بین الآقوامی ایر پوٹ پر اس ٹکنالوجی کا استعمال کامیابی سے پورا کیا گیا ہے، اور جنوری کے دوسرے ہفتہ میں اسکا دوسرا ٹراییل کیا جاے گا، اس ٹراییل میں حیدر آباد سے سفر کرنے والے مسافرین کو شامل کیا جاے گا اب کی بار بھی سب کچھ ٹھیک رہا تو مارچ تک اس قانون پر باقاعدہ عمل کیا جاے گا، حیدر آباد کے اییرپوٹ پر کچھ چہرے کو پہچاننے والے کیمرے لگاے گیے ہیں جو مسافرین کے چہروں کو اچھی طر ح پہیچان لیتا ہے، مسافر کو سفر کرنے کیے اپنے تمام شناحتی پروف ایرپوٹ پر دینے کے بعد ہر کاوٹر پر بغیر روکے جانچ کی جاے گی۔ ویڈیودیکھیں۔