ہوسکتا ہے کہ کورونا وائرس چینی وائلڈ لائف مارکٹ سے پیدا ہوا ہو : وزیر اعظم آسٹریلیا

   

سڈنی :آسٹریلیائی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے کہا کہ انہیں اس بات کا گمان ہے کہ کورونا وائرس چین کی وائلڈ لائف مارکٹ سے ابھرا ہو ۔ تاہم انہوں نے کہا کہ وہ وہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس خیال سے انکار نہیں کرسکتے کہ یہ وائرس کسی چینی لیب سے نکلا ہو ۔ موریسن وائرس کی انکوائری کے حامی ہیں۔