حیدرآباد۔ پولیس نے 30 مارچ کو ہولی کے موقع پر شراب کی دوکانیں ‘ تاڑی کی دوکانیں اور بارس کو بند رکھنے کے احکام جاری کئے ہیں۔ شراب کی د وکانیں 28 مارچ کو شام 6 بجے سے 30 مارچ کی صبح 6 بجے تک بند رہیں گی ۔