رمضان کی آمد بہاروں کی مسرت ’کیالی شاپ ‘ ہم ہمارے گاہکوں کو رمضان شریف کی بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ آئیے آپ ہم اور اپنے اہل عیال و سارے خاندان کے ساتھ پر مسرت عید کی خوشی منانے کے لیے ناقابل فراموش بہ اعتماد کے رنگ برنگی خوش رنگ اور اعلیٰ کوالٹی کے ملبوسات مردانی ، زنانی ، بچکانی کے کپڑوں کا ذخیرہ آچکا ہے ۔ جلدی کیجے ۔ بھیڑ بھاڑ سے بچنے کے لیے اولین ساعتوں میں خریدی کرلیجیے ۔ روزہ اور افطار اہتمام کرتے ہوئے اپنی شاپنگ کو پر کیجئے اور یاد رہے کہ زکواۃ کے کپڑے واجبی دام پر حاصل کریں ۔ اور خوشخبری کی بات یہ ہے کہ رمضان کے موقع پر 50 فیصد کی چھوٹ مختلف ورائیٹیز کے ڈیلی ویر ، میاریج ویر ، پارٹی ویر ، سوٹس اینڈ ساریز وغیرہ وغیرہ ۔ کاٹن لان سوٹس 400 روپئے سے شروع ۔ پاکستانی لان سوٹس 360 روپئے ، کریپ سوٹ 260 ، جارجیٹ کراچی ورک سوٹ 490 جارجٹ ڈجیٹل ورک سوٹ 590 بنارس کتان سوٹس 630 میں ۔ اوپاڈو ہیوی ورک سوٹس 990 روپئے میں ۔ کاٹن اینڈ کرتی 300 میں ، ریان پلازو سوٹس 400 میں ، جارجٹ ہیوی ورک سوٹس 790 میں پرنٹیڈ ساڑیاں صرف 200 میں ۔ اور اس کے علاوہ ہیوی پارٹی ویر ساریز 1490 روپئے میں گھاگرہ چولی 1190 میں ۔ نائراہ کٹ سوٹس 1150 روپئے سے شروع ہگ ورائٹز آف پاکستانی سوٹس اینڈ ساریز کا نیا اسٹاک موجود ہے ۔ مختلف ڈیزائن اور عمدہ کلرس کے 400 ، 990 ، 1990 ، 1490 روپئے میں دستیاب ہے ۔ اور کم سے کم دام میں برڈل ویر ، پارٹی ویر ، سوٹس اینڈ ساریز ، پلازوس ، پینٹ ورک گونس ، غرارہ اور شرارہ ۔ ئیلی کٹ بھی دستیاب رہے گا ۔ ہماری دوکان کا پتہ : کیالی شپ روبرو مسجد عامرہ ، مین روڈ عابڈس ، حیدرآباد ، کیالی ایکسٹنشن فرسٹ فلور ، اودیانیر پلازہ ، تلک روڈ ، روبرو لین درپن فرنشنگ ، عابڈس حیدرآباد ۔۔