حیدرآباد۔/21ڈسمبر ( سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے ہوم گارڈز کے اعزازیہ میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہوم گارڈز کی تنخواہوں میں 30 فیصد کا اضافہ کیا گیا۔ جولائی 2018 سے یہ اضافہ قابل عمل رہے گا۔ اضافی تنخواہ پر یکم جون 2021 سے عمل آوری کی جائیگی۔ سکریٹری وزارت داخلہ روی گپتا نے احکامات جاری کئے۔ر