ہونڈائی کمپنی کی جانب سے آکسیجن آلات کا عطیہ

   

حیدرآباد: ہونڈائی انجنیئرنگ کارپوریشن انڈیا کی جانب سے ایک کروڑ روپئے مالیتی 100 آکسیجن کنسٹریٹرس اور 50 بی آئی پی مشینوں کا حکومت تلنگانہ کو عطیہ دیا ۔ کمپنی کے مینجنگ ڈائرکٹر کوئن ہان وی نے چیف سکریٹری سومیش کمار کو بی آر کے بھون میں مشینیں حوالے کیں۔