ماسکو : ہیتی میں آئے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1419 تک پہنچ گئی ہے ۔ ہیتی کے ساحل پر 7.2 شدت کا یہ زلزلہ ہفتہ کے روز آیا تھا۔اس زلزلے میں 6900سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے ۔