ہیما مالنی کی فلم’شملہ مرچ ‘سے واپسی

   

Ferty9 Clinic

ممبئی 27 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی فلم شملہ مرچ کے ساتھ واپسی کرنے جارہی ہیں۔ہیما مالینی طویل عرصے سے فلم انڈسٹری سے دور ہیں۔ شملہ مرچ کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز ہوا ہے جسے شائقین کی جانب سے اچھا رسپانس مل رہا ہے ۔ فلم میں ہیما مالنی کے علاوہ راجکمار راؤ اور رکول ریت سنگھ بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے ۔