ہیمنت 29 ڈسمبر کو چیف منسٹر جھارکھنڈ کا حلف لیں گے

,

   

Ferty9 Clinic

٭ جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے لیڈر ہیمنت سورین چیف منسٹر جھارکھنڈ کی حیثیت سے 29 ڈسمبر کو حلف لیں گے ۔ شبوسورین کے فرزند ہیمنت سابق میں بھی چیف منسٹر رہ چکے ہیں۔ جے ایم ایم ۔کانگریس ۔ آر جے ڈی کے عظیم اتحاد نے اسمبلی انتخابات میں 81 کے منجملہ 47 نشستیں جیتے ہیں۔ ہیمنت نے دو حلقوں سے چناؤ لڑا اور وہ دونوں جگہ کامیاب ہوئے۔