ہیونڈائی EXTER کی بکنگس کا آغاز

   

حیدرآباد ۔ 10 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : ہیونڈائی موٹر انڈیا لمٹیڈ ہندوستان کا پہلا اسمارٹ موبیلیٹی سلیوشنس پروائیڈر ہے اور ابتدا سے ہی بہت بڑا برآمد کنندہ ہے ۔ چنانچہ ہیونڈائی EXTER کی بکنگس کا آغاز کردیا ہے ۔ ہندوستان میں 11000 روپئے میں اس کی بکنگ شروع کی گئی ہے ۔ HMI کے پورٹل پر کلک کر کے بکنگ کرسکتے ہیں ۔ 3 پاور ٹرین آپشنس 1.2 لیٹر کپا پٹرول انجن ( E20 فیول ریڈی ) معہ انتخاب 5 اسپیڈ مینول ٹرانسمیشن اور اسمارٹ آٹو AMT اور 1.2 بائی فیول کپا پٹرول اور CNG معہ 5 اسپیڈ مینول ٹرانسمیشن خصوصیات کی پیشکش کی گئی ہے ۔۔