ہیٹ ان انڈیا اور میک ان انڈیا ایک ساتھ نہیں ہوسکتے : راہول

   

نئی دہلی : کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے ہندوستان سے آٹو موبائیل کمپنیوں کے چلے جانے کی اطلاعات پر مرکز کو آج شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام عائد کیا کہ حکومت بزنس کو نکال باہر کررہی ہے۔ راہول نے ٹوئیٹ کیا کہ ہندوستان سے بزنس کو باہر کرنے میں آسانی پیدا کی جارہی ہے۔ 7 گوبل گرانڈس ، 9 فیکٹریاں، 649 ڈیلر شپس، 84000 جابس۔ مودی جی اتنا بڑا نقصان ہوچکا ہے۔ ہیٹ انڈیا اور میک ان انڈیا کا ایک ساتھ رہنا ممکن نہیں۔ اب بھی وقت ہیکہ بیروزگاری کو ختم کیا جائے۔