بھوپال : مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو آج جاپان کے دورہ سے واپس آگئے۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر یادو شام کو اپنے جاپان کے دورہ سے نئی دہلی واپس آئے ۔ اس کے بعد انہوں نے دہلی انتخابات کیلئے بی جے پی کیلئے مہم شروع کی ۔