یانگون کے صنعتی علاقہ کے مزید 4 حصوں پر مارشل لا

   

Ferty9 Clinic

کولکاتا : میانمار کی فوجی غلبہ والی ریاستی انتظامی کونسل نے مزید 4 صنعتی علاقوں میں مارشل لا نافذ کردیا ہے۔ یہ تمام علاقے تجارتی مرکز یانگون سے متعلق ہیں۔ مارشل لا نارتھ ڈرائگن، ساؤتھ ڈرائگن، ڈرائگن سیکن اور نارتھ چکالاپا میں نافذ کیا گیا ہے۔ اتوار کے دن مارشل لا 2 صنعتی علاقوں میں عائد کیا گیا تھا۔ 32 چینی فینانس کمپنیاں اور کاروباری ادارے نذر آتش کردیئے گئے تھے۔