یجویندر چہل اپنے 200 ویں ٹی-20 میچ میں فلاپ

   

نئی دہلی : رائل چیلنجرس بنگلورو کے لیگ اسپنر یجویندر چہل نے جمعہ کے روزآئی پی ایل کے 14 ویں سیزن کے پہلے میچ میں اپنے ٹی-20 کیریئر کے 200 مقابلے پورے کر لئے ہیں۔ انہیں آئی پی ایل -14 کے پہلے میچ میں آرسی بی کی پلیئنگ الیون میں جگہ دی گئی۔ اسی کے ساتھ انہوں نے آئی پی ایل میں بھی اپنا 100 واں میچ کھیلا۔ حالانکہ یہ ان کے لئے کچھ یادگار نہیں رہا اور انہوں نے 4 اوور میں 41 رن لٹا دیئے۔رائل چیلنجرس بنگلورو کے لیگ اسپنر یجویندر چہل نے جمعہ کے روزآئی پی ایل کے ویں سیزن کے پہلے میچ میں اپنے ٹی-20 کیریئر کے 200 مقابلے پورے کر لئے ہیں۔ انہیں آئی پی ایل -14 کے پہلے میچ میں آرسی بی کی پلیئنگ الیون میں جگہ دی گئی۔ اسی کے ساتھ انہوں نے آئی پی ایل میں بھی اپنا 100 واں میچ کھیلا۔ حالانکہ یہ ان کے لئے کچھ یادگار نہیں رہا اور انہوں نے 4 اوور میں 41 رن لٹا دیئے۔ رائل چیلنجرس بنگلورو کے کپتان وراٹ کوہلی نے ممبئی انڈینس کے خلاف مقابلے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔