یدی یورپا کے قافلہ کی گاڑی کو حادثہ

   

Ferty9 Clinic

بنگلورو ۔ 31 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر کرناٹک یدی یورپا کے قافلہ کی ایک کار نے منگل کو آٹو رکشا کو ٹکر دے دی جس سے دو افراد زخمی ہوئے۔