یلاریڈی ۔22 اگسٹ ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی آر ڈی او کی حیثیت سے پربھاکر نے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ آر ڈی او رمیش راتھوڑ کا جنگاؤں تبادلہ عمل میں آنے پر حیدرآباد کے سی سی ایل اے کمشنر آفس سے ترقی دیتے ہوئے پربھاکر کو یلاریڈی آر ڈی او کے طورپر مقرر کیا گیا ۔ آفس عملہ نے تبادلہ پر آئے آر ڈی او پربھاکر کی شال پوشی کرتے ہوئے مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔