یلاریڈی بستی دواخانہ میں طبی خدمات کا فقدان

   

یلاریڈئ /26 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی میونسپل حدود کے لنگاریڈی پیٹ کے قریب قائم کئے گئے ۔ بستی دواخانہ کا حلقہ انچارج کانگریس پارٹی قائد سبھاش ریڈی نے معائنہ کرتے ہوئے طبی خدمات نظر نہ آنے پر تشویش کا اظہار کیا ۔ انہو ںنے کہا کہ ریاستی وزیر صحت ہریش راؤ کے ہاتھوں افتتاح کرکے بستی دواخانہ میں طبی خدمات کا فقدان ہے ۔ ایک دن بھی عوام کو دواخانہ میں طبی خدمات فراہم نہیں کی گئیں ۔ جب بھی دیکھیں دواخانہ مقفل رہتا ہے ۔