یلاریڈی رکن اسمبلی کے ہاتھوں دھان خریدی سنٹروں کا افتتاح

   

یلاریڈی /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع بھر سے گرمائی دھان کی فصل چار لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن تک حاصل ہونے کا اندازہ مقرر کیا گیا کہہ کر ضلع اڈیشنل کلکٹر مسٹر یادی ریڈی نے کہا ۔ انہوں نے یلاریڈی منڈل کے مین پلی علاقہ میں رکن اسمبلی مسٹر سریندر کے ساتھ مل کر دھان خریدی سنٹر کا افتتاح کیا ۔ اس ومقع پر مزید کہا کہ دھان خریدی کیلئے اب تک 326 سنٹروں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔ جس میں سے 98 سنٹروں کا افتتاح ہوچکا ہے ۔ ان میں 65 سنٹروں کے ذریعہ دس ہزار میٹرک ٹن دھان کی خریداری کرلی گئی ہے ۔ اس موقع پر یلاریڈی رکن اسمبلی مسٹر سریندر نے اپنے خطاب میں کہا کہ سرکار کی طرف سے قائم کئے گئے دھان خریدی سنٹروں پر کسان کا کاشت کیا گیا ۔ یہ اناج کا دانہ خریدا جائے گا ۔ ایک ہفتہ کے اندر کسان کو ان کے کھاتوں میں نقد رقم جمع کردیا جائے گی ۔ اس موقع پر ڈی اے او مسٹر ناگیندریا ڈی سی او شریمتی ممتا آر ڈی او مسٹر دیویندر ریڈی پی ایس سی چیرمین مسٹر نرسملو ، میونسپل چیرمین مسٹر ستیہ نارائنا ، تحصیلدار مسٹر سوامی اے او مسٹر سنتوش پی اے سی نائب صدر مسٹر پرشانت گوڑ اور دوسرے موجود تھے ۔

کورونا کی روک تھام میں ڈاکٹرس کی بہترین خدمات،ونود کمار
جگتیال 15/اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاستی پلاننگ کمیشن بورڈ وائس چیئرمین ونود کمار نے پولاس اگریکلچر یونورسٹی آیسولیثن سینٹر کا تفصیلی معا ئنہ کیا اس موقع ضلعی انتظامیہ اور محکمہ طب کے ڈاکٹرز سے بات چیت کر نے کے بعد صحافیوں کی منعقدہ پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویرس کی روک تھام کیلئے ریاستی حکومت اقدامات کررہی ہے اور اضلاع میں ضلع انتظامیہ اور پولیس اور ڈاکٹرز نے بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں جس کی حکومت کی جانب سے شکریہ ادا کیا انہوں نیکہا کے ریاستی حکومت نے موضوعات میں پلے پراگتی پروگرام کو عمل میں لایا جس کی وجہ سے موضعات کی عوعوام میں کورونا مرض کا کوئی کیس نہی ایا جس کے لئے ریاستی حکومت کو سلام کرناچاہتے انہوں نیکہا یومیا مزدوری کرنے والیقا ندانو کو ریاستی حکومت کی جانب سے امداد کی جائیگی انہوں عوام سے اپیل کی ہے کے وہ کورونا وایرس کو ختم نا سمجھیں احتیاط کر ین اور باہر نہ نکلے لاک ڈاون پر مل کر ین غیرضروری مکان سے نہ نکلیی اس موقع پر ان کے ہمراہ جگتیال رکن اسمبلی ڈاکٹر یم سنجے کمار اور ضلع پریشد چیئرمین داوا وسنتا اور دیگر موجود تھے