یلاریڈی زیڈ پی ٹی سی اور ایم پی ٹی سی کی کویتا کو مبارکباد

   

Ferty9 Clinic

یلاریڈی ۔ یلاریڈی ڈیویژن کے منڈل لنگم پیٹ زیڈ پی ٹی سی سری لتا سنتوش ریڈی ،سابق ایم پی ٹی سی ، محمد فتح الدین نے قانون ساز کونسل انتخابات میں کویتا ایم ایل سی کیلئے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا صد فی صد ہونے پر ان کی قیام گاہ پہونچکر گلدستہ دیتے ہوئے مبارکباد پیش کی ۔