یلاریڈی کسان بندھو اتسو اور طلبہ میں انعامات کی تقسیم

   

یلاریڈی ۔ یلاریڈی اگریکلچر مارکٹ کمیٹی احاطہ میں آج چیرمین شریمتی رادھا وٹھل کی صدارت میں کسان بندھو ہفتہ اتسو کی تقاریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ وزیر اعلی کے سی آر کی تصویر کو دودھ سے نہلاتے ہوئے ریاستی اسکیمیات کو سراہا رنگولی کے مقابلہ جات رکھتے ہوئے لڑکیوں کو انعامات تقسیم کئے گئے آدرشا کسانوں کو گلپوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش کی گئی ۔ اس موقع پر اے ایم سی ، نائب صدر گجاوارہ نرہری میونسپل چیرمین ستیہ نارائنا

PACs

چیرمین نرسملو منڈل

TRS

صدر جلندھر ریڈی ، ٹاون صدر ستیش ۔