ریاض : سعودی عرب کے امدادی ادارہ شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے یمن کے شہر عدن میں دل کے آپریشن کے یونٹ نے کام کرنا شروع کردیا۔ اس دوران ڈاکٹروں نے 25 مفت اوپن ہارٹ سرجریز کامیابی سے انجام دیں۔ 11 سے 18 مارچ تک ہونے والے مشن میں 12رکنی ٹیم نے حصہ لیا۔