یمن سے مربوط سعودی عرب کو برطانیہ کے نئے اسلحہ لائسنس معطل

   

لندن ۔ 20 جون (سیاست ڈاٹ کام) حکومت برطانیہ نے آج کہا کہ وہ سعودی عرب کیلئے نئے لائسنس ہتھیاروں کی فروخت کیلئے جاری نہیں کرے گا کیونکہ ان کا مملکت کی جانب سے یمن پر بمباری کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ برطانیہ عدالت مرافعہ نے سعودی عرب کی اپیل مسترد کردی۔ عدالت نے کہا کہ برطانیہ انسانی حقوق کی پابند ہے اور سعود ی عرب برطانوی اسلحہ کے ذریعہ ان کی پامالی کرسکتا ہے۔