یمن: یمن میں جمعہ کے روز حکومت کے زیر اقتدار جنوبی صوبے میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ درج ہواہے، یہ بات کویڈ-19 کی سپریم قومی ہنگامی کمیٹی نے بتائی۔
امدادی گروپوں نے متنبہ کیا ہے کہ جب یمن کے کمزور صحت کی دیکھ بھال کے نظام میں وائرس لگے گا تو اس کا اثر تباہ کن ہوگا۔
یمن کی صحت کے دیکھ بال کی ٹیم نے ٹویٹ کے ذریعے اس بات کی اطلاع دی کہ یمن میں پہلا مثبت معاملہ جمعہ کی صبح کو درج ہوا ہے۔