العناد ہوائی اڈہ (یمن) ۔ 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) باغیوں کے ڈرون حملہ میں یمن کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ آج نشانہ بنا جس کے نتیجہ میں 6 وفادار سپاہی ہلاک ہوگئے جو ملٹری پریڈ میں شریک تھے۔ اس حملہ نے اقوام متحدہ زیرقیادت امن مساعی کو خطرہ میں ڈال دیا ہے۔