حیدرآباد ۔ ایم بی اے ، ایم سی اے میں داخلے کیلئے آئی سٹ کی اڈمیشن کونسلنگ 23 جنوری سے پھر رکھی گئی ہے ۔ 23 جنوری کو آن لائن فیس ادا کرکے سلاٹ بک کرنا ہوتا ہے ۔ 24 جنوری کو سرٹیفکیٹ کی تصدیق اور 23 جنوری تا 25 جنوری کالجس کا ویب آپشن دینا ہوگا ۔ 27 جنوری کو سیٹ الاٹمنٹ آئے گا اور 30 جنوری تک کالجس میں رپورٹ کرنا ہوگا ۔ ویب سائیٹ ہے ۔
http://tsicet.nic.in