ابوظہبی، 2 ستمبر (یو این آئی) یو اے ای میں ’جے واک‘ سڑک پار کرنے پر 10,000 درہم تک جرمانہ ہو سکتا ہے ۔ جنوری 2024 میں، دبئی میں تقریباً 44,000 افراد جے واک کرتے ہوئے پکڑے گئے۔