واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے امریکہ اور یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مقابلے میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔