یورپ کے اراکین پارلیمان کے کشمیر کے دورے کو لے کر شیوسینا نے اٹھایا سوال

,

   

یورپ کے اراکین پارلیمان کشمیر کے دورے پر ہیں، اور اس بات کو لے کر شیوسینا نے مرکزی حکومت پر نشانہ سادھا ہے شیوسینا نے اپنے ترجمان اخبار سامنا میں لکھا ہے کہ۔۔

” کشمیر ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے باہر کا نہیں، سب کچھ ٹھیک ہے تو یوروپین وفد کو بلانے کا کیا مقصد ہے؟۔ اس دورے سے مخالفین جو بے کار شک کا موقع ملے گا، نہرو جی کشمیر مسئلہ کو اقوام متحدہ لے گئے یہ چیز آج بھی موضوع بحث ہے، کشمیر معاملہ پر اقوام متحدہ کا دخل آپ کو منظور نہیں ہے، پھر یہ سمجھ نہیں اتا کہ یورپین اراکین پارلیمان کی کی دخل اندازی کیسے منظور ہو گئی؟۔ یہ ملک کی آزادی پر حملہ نہیں ہے کیا؟ کشمیر میں آج بھی اپوزیشن لیڈران کی جانے کی پابندی ہے تو وزیر داخلہ بتایں یوروپین وفد یہاں کیا کرنے والا ہے؟۔

YouTube video