حیدرآباد ۔ 14 اگست (راست) یوم آزادی کے موقع پر آفاق کلینک کے زیراہتمام مفت ہیلت کیمپ چندرائن گٹہ چوراہا پر واقع کلینک پر منعقد ہوگا۔ کیمپ میں ماہرین ڈاکٹرس کا پیانل گیانولجسٹ، ڈی ماٹولوجسٹ کی مفت تشخیص و ادویات فراہم کریں گے۔ مزید تفصیلات کیلئے 9700948434، 9966008865 پر ربط کریں۔ مذکورہ کیمپ 15 اگست صبح 11 تا 2 بجے دن رہے گا۔