یوم جمہوریہ تشدد پر عرضی کی آج سماعت

   

نئی دہلی : سپریم کورٹ چہارشنبہ کو اُن مختلف عرضیوں کی سماعت کرے گا جو یوم جمہوریہ پر دارالحکومت میں ٹریکٹر ریالی تشدد سے متعلق ہیں۔ اِن میں وہ عرضی شامل ہے جس کے ذریعہ ایک کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کی گئی ہے جو ریٹائرڈ سپریم کورٹ جج کی قیادت میں واقعہ کی تحقیقات کرے گا۔