٭ وزارت دفاع نے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ پریڈ کے لئے مغربی بنگال کی جھانکی کی تجویز کو مسترد کردیا۔ اس سال یوم جمہوریہ پریڈ میں شامل ہونے کیلئے 16 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے علاوہ 6 وزارتوں / محکمہ جات کی تجاویز کو منتخب کیا گیا ہے۔ مرکزی حکومت کو یوم جمہوریہ پریڈ کیلئے ریاستوں اور مختلف محکموں کی جانب سے جملہ 56 جھانکیوں کی تجاویز وصول ہوئی تھی۔