یوم عاشورہ کو چارمینار بند رہے گا

   

حیدرآباد27جولائی (سیاست نیوز) تاریخی چارمینارکو سیاحوں کیلئے 29جولائی ہفتہ یوم عاشورہ کے پیش نظر بند رکھا جائیگا۔ محکمہ آثار قدیمہ نے جو چارمینار کے ٹکٹ آن لائن فروخت کر رہا ہے 29جولائی کے ٹکٹ فروخت کرنے بند کردیئے اور اعلامیہ جاری کیا گیا کہ چارمینار کی سیاحت ’بی بی کے علم‘ کے جلوس کے پیش نظر بند رہے گی ۔ بتایاجاتا ہے کہ شہری پولیس انتظامیہ کی درخواست پر عمل کرکے محکمہ آثار قدیمہ نے یوم عاشورہ پر تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ م