یوم قومی پنچایتی راج پر آج مودی کا خطاب

   

نئی دہلی۔23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ملک میں اِن دنوں سماجی فاصلے کے ساتھ لاک ڈاؤن جاری ہے جس کے پیش نظر وزیراعظم نریندر مودی 24 اپریل کو یوم قومی پنچایتی راج کی سالانہ تقریب سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کریں گے۔ وہ موبائل ایپ کو لانچ بھی کریں گے۔