یونیفارم سول کو ڈ: رائے یا مشورہ دینے کی تاریخ میں توسیع

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے کہا ہے کہ جن افراد نے کسی بنا پر اب تک رائے نہیں دی تھی وہ اس موقع کا ضرور فائدہ اٹھائیں کیوں کہ لا کمیشن نے تاریخ میں دو ہفتوں کی توسیع کرتے ہوئے اب نئی تاریخ 28 جولائی مقرر کی ہے لہذا تمام مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اس توسیع شدہ تاریخ سے استفادہ کریں۔