یونیورسٹی کیمپس میں

   

بڑے اجتماعات منعقد نہ کرنے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کی ہدایت
حیدرآباد ۔ 8 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے کورونا وائرس کے خوف کے پیش نظر یونیورسٹیز اور ملحقہ کالجس کو مشورہ دیا ہے کہ کیمپس میں بڑے اجتماعات سے گریز کریں ۔ تعلیمی اداروں کو یہ ہدایت بھی دی گئی ہے کہ کسی بھی طالب علم کی طبیعت ناساز ہونے پر فوری اس کا طبی معائنہ کرایا جائے ۔۔