برسلز ۔ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یوٹیوب اور ’نیٹ فلکس‘ یوروپ میں ویڈیو کا نشریہ برقرار رکھنے معمول کے تصویری معیار کو گھٹانا پڑے گا تاکہ انٹرنیٹ پر دباؤ کم ہو۔ دونوں کمپنیوں نے جمعہ کو کہا کہ لاکھوں افراد کی طرف سے مطالبہ ہیکہ کوروناوائرس کے خدشات کے سبب اس طرح کی ڈیجیٹل تبدیلی لانا ضروری ہے۔ یوروپی یونین نے دونوں کمپنیوں سے اپیل کی ہے۔