یوپی جرنلسٹ کی داڑھی اُکھاڑ دینے پولیس کی دھمکی

,

   

٭ لکھنؤ : صحافی عمر راشد نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے لکھنؤ کے ایک ریسٹورینٹ سے سی اے اے مخالف ایک احتجاج میں شرکت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اسے ہندو قرار دیتے ہوئے پولیس نے اس کا پتہ پوچھا اور کہا کہ وہ کشمیری ہندو ہے۔ انہوں نے اس کی پوری داڑھی اکھاڑ دینے کی دھمکی دی لیکن بعدازاں اس کی شناخت ظاہر ہونے پر معذرت خواہی کی۔