یوپی میں باپ کو قتل کے جرم میں سزائے قید خاتون کے عاشق کیساتھ رہائش کا انکشاف

   

لکھنؤ : یوپی میں ایک20 سالہ خاتون کے اپنے 3 رشتہ داروں کے ساتھ قیام کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جبکہ اُس کا باپ اور بھائی قتل کے مجرم قرار دیئے جاکر قید کی سزا بھگت رہے ہیں۔ پولیس کے بموجب اُسے قیامگاہ پر اپنے آشنا کے ساتھ پکڑا گیا۔ وہ مائیکے سے کافی دور قیام پذیر تھی۔ خاتون کو ایک سال کی بچی ہے اور پانچ ماہ کا حمل ہے۔