پٹنہ ۔ بی جے پی کے مغربی بنگال میں 12 گھنٹے کے بنگال بند پر آرجے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے کہا ہم اسے اتر پردیش میں کب کریں گے؟ سب سے زیادہ عصمت ریزی کے واقعات تو اتر پردیش میں ہوتے ہیں۔ بہار میں عصمت دری کے کئی واقعات ہو رہے ہیں۔ یہاں وہ اقتدار میں بیٹھے ہیں، بی جے پی یہاں کیاکررہی ہے؟ ان لوگوں کے قول و فعل میں فرق ہے۔