٭ اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں ایک 25 سالہ لوک گلوکارہ سشما نیک پور نامعلوم حملہ آوروں کو شوٹنگ پر میں تین ۔ چار گولیاں لگنے کے بعد ہلاک ہوگئی۔ پولیس نے کہا کہ سشمانیک پور پر حملہ آوروں کا یہ دوسرا حملہ تھا۔ سشما کو اس کے شوہر نے 2014ء میں طلاق دیدی تھی اور وہ یہاں ایک اپارٹمنٹ میں ایک مرد ساتھی سے شادی کئے بغیر ازدواجی زندگی گذار رہی تھی۔