یوپی میں کورونا نعشیں پانی میں چھپانے کی ناکام کوشش !

,

   

اترپردیش تیزی سے بدترین متاثرہ کورونا ریاست بنتی جارہی ہے۔ انفراسٹرکچر کی کمی، آکسیجن کی قلت، ادویات کے فقدان میں ریاست میں کورونا مریضوں کی اموات بڑھا دی ہے ۔ زیادہ تشویشناک بات یہ ہیکہ نعشیں دریا میں پھینکی جارہی ہیں۔