یوپی پنچایت الیکشن:مغربی اترپردیش میں بی جے پی کو نقصان،کسانوں کا احتجاج سب سے بڑی وجہ

   

Ferty9 Clinic

اترپردیش میں ضلعی پنچایت انتخابات ہوئے جن کی گنتی ابھی بھی جاری ہے۔ بی جے پی کو 200 سے زیادہ نشستیں ملی ہیں لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی کو مغربی یوپی میں بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ کسانوں کی تحریک ہے جو تقریبا 4 ماہ سے دہلی یوپی بارڈر پر جاری ہے۔کسان نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔جسکا اثر واضح طور پر بی جے پی کے نقصان کی صورت میں دیکھنے کو ملا ہے۔