حیدرآباد 10 مارچ ( سیاست نیوز ) یوکرین کی مختلف یونیورسٹیز میں زیر تعلیم تقریبا 757 طلبا و طالبات جن کا آندھرا پردیش و تلنگانہ سے تعلق ہے واپس ہوچکے ہیں۔ اے پی یوکرین ٹاسک فورس کمیٹی نے بتایا کہ مزید چار طلبا کی واپسی کا امکان ہے کہ جبکہ ایک طالب علم پولینڈ میں مقیم ہے ۔