٭ یوکرین نے اپنے چیرنوبائیل نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب جنگلاتی آگ پر قابو پانے کیلئے دو جہاز اور ایک ہیلی کاپٹر کو تقریباً 100 فائر فائٹرس کے ساتھ روانہ کیا ہے۔ ایمرجنسی سرویس نے بتایا کہ آگ مکمل طور پر ظاہر نہیں ہورہی ہے اور فضاء میں اس کی شعاعوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ 26 اپریل 1986ء کو اس پلانٹ کے قریب دنیا کا سب سے تنہا نیوکلیئر حادثہ پیش آیا تھا۔