یوکرین میں ہیلتھ سنٹرس پر حملے 6 ماہ میں 100 افراد ہلاک

   

نیویارک : عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ روس کے چھ ماہ قبل حملے کے بعد سے یوکرین میں صحت کی خدمات سے متعلق جگہوں اور کارکنوں پر 473 مصدقہ حملے ہو چکے ہیں جن میں تقریباً 100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔عرب نیوز کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے یورپ کے سربراہ ہنس کلوگ نے ان حملوں کو ’غیرمعقول‘ قرار دیا ہے