یوکرین کی سرحد پر روسی خاتون صحافی ہلاک

   

ماسکو: روس کے سرکاری ٹی وی کی رشین صحافین اینا پروکوفیوا یوکرائن کی سرحد کے قریب بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک ہو گئیں۔ چینل ون کی جنگی نامہ نگار اپنا پروکوفیو اپنے صحافتی فرائض کی انجام دہی کے دوران نشانہ بنیں، کیمرہ مین دمتری وولکوف زخمی ہو گئے، چینل کے مطابق اینا پروکوفیوا کی عمر 35 سال تھی۔