یامی گوتم نے یوکے سے شائع ہونے والی میگزین ’’خوش‘‘ کے لئے اپنی شوٹنگ کی ہے جس میں انہوں نے ایک ہندوستانی راجکماری نہیں ہیں۔ ان کی خوبصورتی اور گلیمر سے میگزین کا سرورق بہت ہی بہترین بناہے۔ رمپل اور ہرپریت نرولا کی کور آؤٹ فٹ کے ساتھ کئی طرح کے ہندوستانی چہروں کے ساتھ حال ہی میں یوکے کے ایک قدیم علاقہ میں یامی گوتم کا یہ شوٹ مکمل کیا گیا۔