یوگانڈا کے صدر کی شاندار کامیابی

   

کمپالا ۔ یوگانڈا کے صدر یوری موسیوینی چھٹویں میعاد کیلئے منتخب ہوگئے ہیں ۔ ان کی شاندار کامیابی پر ان کے حریف بوبی وائن ووٹنگ میں بے قاعدگیوں کا الزام عائد کیا اور انتخابی نتائج کو مکمل فراڈ اور دھوکہ دہی قرار دیا ۔ موسیوینی نے 5.85 ملین ووٹ حاصل کئے جبکہ وائن کو 3.48 ووٹ حاصل ہوئے ۔