یوگی ادتیہ ناتھ کا آج دورہ حیدرآباد

   

حیدرآباد ۔ چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ کل حیدرآباد کا دورہ کریں گے اور 3 بجے سہ پہر ملکاجگیری پارلیمانی حلقہ میں جی ایچ ایم سی بلدی انتخابات کیلئے بی جے پی امیدوار کے انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے ۔ وہ یہاں پر روڈ شو میں بھی حصہ لیں گے ۔ چیف منسٹر 2 بجے بیگم پیٹ ایرپورٹ پر اتریں گیں ۔