یوگی نے بدایوں کا نام بھی بدل دیا

   

Ferty9 Clinic

لکھنؤ : چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ نے اپنی پسندیدہ سرکاری سرگرمی جاری کردہ رکھتے ہوئے ریاست میں ایک اور ضلع کا نام تبدیل کردیا ہے۔ بدایوں کو اب ’ویدماؤ ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یوگی کا دعویٰ ہیکہ ماضی میں یہ خطہ وید علوم کا مرکز ہوا کرتا تھا۔